اداکارہ ثناءکی ملائشیاسے وطن واپسی

اداکارہ ثناءکی ملائشیاسے وطن واپسی
اداکارہ ثناءکی ملائشیاسے وطن واپسی

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ثنا وطن واپس پہنچ گئی ہیں اور ان دنوں کراچی میں ہیں۔ثنا اپنے ہونے والے بچے کی شاپنگ کے لئے ملائشیا گئی تھیں جہاں انہوں نے اپنی سالگرہ بھی منائی۔ثناء نے بتایا کہ میں نے چند مہنیوں کے لئے شوبز چھوڑ دیا ہے اس لئے کسی قسم کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے رہی البتہ شوبز بعد میں بھی جاری رکھوں۔

مزید : کلچر


loading...