کلر ا ٹھی اور سیم ز دہ ز مین میں ما ش کی کا شت غیر موزو ں ہے‘ماہرین

کلر ا ٹھی اور سیم ز دہ ز مین میں ما ش کی کا شت غیر موزو ں ہے‘ماہرین

سرگودھا (اے پی پی) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ دا ل ما ش در میانے د ر جے کی میرا یا زرخیز ز مین میں کا شت کی جا تی ہے ، کلر ا ٹھی اور سیم ز دہ ز مین میں ما ش کی کا شت غیر موزو ں ہے۔ماہرین کے مطابق دا ل ما ش کی کا شت کیلئے ز مین کی تیار ی کر تے ہو ئے وقت حسب ضرورت ا یک یا دومرتبہ ہل چلا کر سہو گا د یں ا گر کھیت میں مڈھ وغیر ہ ہو تو ڈسک پلو یہ رو ٹا ویٹر چلا کر سہو گا د یں با را نی علاقوں میں مون سون با ر شوں سے پہلے ا یک دفعہ مٹی پلٹنے و الا ہل اوردو مرتبہ عام ہل چلا کر ز مین کو سہو گا کی مد د سے ہموار کر لینا چا ہیے۔ ما ش کے پودو ں کی تعداد135000سے 170000فی ایکڑ ہو نی چا ہیے ۔

پو د و ں کی مطلو بہ تعداد حاصل کر نے کیلئے ز یا د ہ با رش وا لے علاقوں میں8کلو گرام اور دوسر ے علاقوں میں10کلو گرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں جس کھیت میں ما ش پہلی دفعہ کا شت کی جا ئے ا س کے بیج کو نا ئٹر وجن اور فاسفور س کے جرا ثیمی ٹیکے لگا نے سے فصل کا آگاﺅ بہتر ہو تا ہے ۔ با را نی علاقوں میں کا شت جو ن کے آخری ہفتہ سے جو لا ئی کے دوسر ے ہفتے تک مکمل کیا جائے ۔ البتہ جو لا ئی کا پہلا ہفتہ کا شت کیلئے مو زوں ہے۔

مزید : کامرس


loading...