ڈرامہ سیریل”چاند کی چاندنی“ کی ریکارڈنگ اسلام آباد میں شروع

ڈرامہ سیریل”چاند کی چاندنی“ کی ریکارڈنگ اسلام آباد میں شروع
 ڈرامہ سیریل”چاند کی چاندنی“ کی ریکارڈنگ اسلام آباد میں شروع

  


لاہور(فلم رپورٹر) ڈائریکٹر اصغر مراز کی نئی ڈرامہ سیریل”چاند کی چاندنی“ کی ریکارڈنگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی ہے جس میں ناہید شبیر اور ایش خان کو اہم کرداروں میں کاسٹ کیا گیا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں نیئر اعجاز،ذو القرنین حیدر، کاشف محمودمدیحہ افتخار اور سلیم معراج قابل ذکر ہیں۔گزشتہ روز ریکارڈنگ ایک پارک میں کی گئی ۔ایش خا ن نے بتایا کہ ڈرامے کہ کہانی بہت عمدہ ہے، ناہید شبیر میری پسندیدہ آرٹسٹ ہیں ان کے ساتھ کام کرکے بہت خوش ہوں۔

مزید : کلچر


loading...