فلم ”اتھرا“ میٹروپول سینما میں ریلیز

فلم ”اتھرا“ میٹروپول سینما میں ریلیز
 فلم ”اتھرا“ میٹروپول سینما میں ریلیز

  


لاہور(فلم رپورٹر)ہدایتکارہ سنگیتا کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ”اتھرا“ میٹروپول سینما میں ریلیز کردی گئی ہے جس میں شان نے مرکزی کردار کیا ہے ۔سینما کے مینجر قیصر ثنا ءاللہ نے بتایا کہ فلمون کی عدم دستیابی کے باعث پرانی فلمیں ریلیز کی جاتی ہیں لیکن شائقین اب بھی اب فلموں کو پسند کرتے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...