جماعت اسلامی حلقہ 151 کے زیراہتمام فہیم القرآن کلاس آج سے شروع ہوگی

جماعت اسلامی حلقہ 151 کے زیراہتمام فہیم القرآن کلاس آج سے شروع ہوگی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جماعت اسلامی حلقہ 151 کے زیراہتمام فہیم القرآن کلاس،آج 22جون تا26 جون (HUT) میرج بنکویٹ ہال نزد پائلٹ سکول صبح 5 سے6بجے تک منعقد ہو گی،مدرس معروف سکالر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد گوندل ہونگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...