میلاد مصطفی کانفرنس کل ہوگی

میلاد مصطفی کانفرنس کل ہوگی

لاہور (پ ر) جامعہ مسجدشیرربانی گلی نمبر3مست اقبال روڈبالمقابل لاہور جنرل ہسپتال میں کل بعداز نمازعشاءایک پروقار اورایمان افروز میلاد مصطفیﷺ کانفرنس منعقد ہوگی شہراقبال ؒ کے خطیب اعظم حضرت علامہ مولانا حافظ محمدعمران آسی اور علامہ قاری محمدیوسف نقشبندی خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ حافظ طارق جاویدسعیدی،حافظ قا ری شاہد محمود سعیدی اورمقامی ثناءخواں ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...