سانحہ ماڈل ٹاؤن افسوسناک ہے، ڈاکٹر پرویز رفیق

سانحہ ماڈل ٹاؤن افسوسناک ہے، ڈاکٹر پرویز رفیق

لاہور (پ ر) مرکز نیشنل ایڈوائزری کونسل عوامی تحریک کے چیف کوآرڈنیٹر ڈاکٹر پرویز رفیق نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن افسوسناک ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں جوزف کالونی، شانتی نگر اور پشاور میں چرچ اور انجیل مقدس اور کراس کی بھی بے حرمتی ہوچکی ہے جب بھی مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو عوام پر ظلم کی انتہا کردی جاتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...