ڈی سی او کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس

ڈی سی او کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس


لاہور(کامر س رپورٹر)ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی زیر صدارت انسدادِ پو لیو مہم کے حوالے سے ڈی سی او آفس کے نادر ہال میں ہوااجلا س میں ای ڈی او (ہیلتھ)، ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈی ڈی اوز ہیلتھ اور دیگر افسران نے شرکت کی اجلاس میں تمام ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ڈی سی او لاہور کو تفصیلی بریفنگ دی اوربتایا کہ شہر بھر میں تین روزہ پولیو مہم 23 جون سے 25 جون 2014 تک جاری رہے گی اس موقع پر ڈی سی او نے کہا کہ پولیو ایک حساس مسئلہ ہے اس کو ترجیح دی جائے انسداد پولیو کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...