آج سال کا سب سے بڑا دن اور چھوٹی رات ہوگی

آج سال کا سب سے بڑا دن اور چھوٹی رات ہوگی
آج سال کا سب سے بڑا دن اور چھوٹی رات ہوگی

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سےسیل)آج22جون کو سال کا سب سے بڑا دن اور چھوٹی رات ہوگی۔29جون سے مرحلہ وار رات بڑی ہونا اور دن چھوٹا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ یاد رہے کہ اسی طرح مرحلہ وار دنوں کے چھوٹے ہونے کا سلسلہ دسمبر تک جائے گا اور 22دسمبر سال کا سب سے چھوٹا دن ہوگا۔ دوسری جانب شہریوں کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدید لہر کا زور پری مون سون بارشوں کے باعث ٹوٹ گیا ہے اور آئندہ گرمی توہو گی لیکن شہریوں کو گرمی کی ایسی شدید لہر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جس کا سامناآج بارش ہونے سے پہلے تک تھا ۔

مزید : ماحولیات /اہم خبریں


loading...