پی سی بی کا زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز نہ کرانے پر غور

پی سی بی کا زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز نہ کرانے پر غور

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز نہ کرانے پر غور شروع کر دیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کی زمبابوے کے خلاف سیریز سے اخراجات پورے نہیں ہونگے۔ اس لیے سیریز کو منسوخ کرنے پر غور شروع کیا ہے۔ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت پاک زمبابوے سیریز دسمبر میں یو اے ای میں شیڈول ہے۔ سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کو دو ٹیسٹ ، تین ایک روزہ اور ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے بورڈ کو سیریز میں عدم دلچسپی کے بارے آگاہ کر دیا ہے۔ ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...