پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے ...
 پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنا دی ہے،ٹیم آج ہی سے کام شروع کردے گی ۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ٹیم میں آئی بی،آئی ایس آئی ،ایم آئی  اور پولیس کے نمائندے شامل ہیں اور ٹیم واقعہ کے محرکات پر اپنی رپورٹ مرتب کرے گی۔واضح رہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے فورًابعد لاہور ہائی کورٹ نے واقعے کی تحقیقات کے لئے جسٹس باقر علی نجفی پر مشتمل جو ڈیشل کمیشن تشکیل دیا تھا جسے ڈاکٹر طاہر القادری نے مستر دکرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کے لئے آئی بی،آئی ایس آئی اوور ایم آئی کے نمائندوں پر مشتمل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا مطالبہ کیا تھا ۔