ایس ایس پی آپریشنز وقاص نذیر نے عہدے کا چارج سنبھا لیا

ایس ایس پی آپریشنز وقاص نذیر نے عہدے کا چارج سنبھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم سےل)ایس ایس پی آپریشنز وقاص نذیر نے تین روز گزرنے کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھا لیا ۔ تین روز قبل ایس ایس پی آپریشنز کی خالی سیٹ پر وقاص نذیر کو لگانے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ گزشتہ روز وقاص نذیر نے ایس ایس پی آپریشنز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا جو 28ویںکامن کے ہیں ۔اس سے قبل وقاص نذیر اے آئی جی آپریشنز پنجاب ،ڈی پی او ڈیرہ غازی خان ،حافظ آباد ،پاکپتن اورمانسہرہ تعینات رہ چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -