وزیراعلیٰ کا کرنٹ لگنے سے سینئر کیمرہ مین امتیاز احمد کے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا کرنٹ لگنے سے سینئر کیمرہ مین امتیاز احمد کے جاں بحق ہونے پر ...

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ٹی وی چینل ’’سماء نیوز‘‘کے سینئر کیمرہ مین امتیاز احمد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...