وزیراعلیٰ کا شورکوٹ نہر میں ٹریکٹرٹرالی گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا شورکوٹ نہر میں ٹریکٹرٹرالی گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ...

لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شور کوٹ میں نہر میں ٹریکٹر ٹرالی گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوارخاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ڈوبنے والے باقی افراد کی تلاش کا کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...