، آصف زرداری کی طاہرہ آصف کے قتل کی شدید مذمت

، آصف زرداری کی طاہرہ آصف کے قتل کی شدید مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ا سلام آباد)پ ر(سابق صدر آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، ایک بیان میں آ صف زرداری نے کہا ہے کہ دن دہاڑے ا یک رکن پارلیمنٹ کے قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما ئے۔

مزید :

علاقائی -