صوبائی دارالحکومت ، پوش علاقے ڈیفنس میں رہائش پذیر دہشتگرد گر فتار

صوبائی دارالحکومت ، پوش علاقے ڈیفنس میں رہائش پذیر دہشتگرد گر فتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) حساس اداروں نے ڈیفنس کے علاقہ سے وزیر ستان کے رہا ئشی مبینہ دہشت گرد کو گر فتار کر لیا جبکہ اسکو مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم پر منتقل کر دیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز حسا س ادارے نے ڈیفنس کے اے بلاک میں چھاپہ مار کر وزیر ستان کے رہائشی مبینہ دہشت گرد کو گر فتار کر لیا ہے جسکے قبضے سے کئی موبائل سموں کے ساتھ ‘ویڈ یو کیمرہ بھی بر آمد کر لیاہے اور اسکو مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -