وزیراعظم کی جانب سے افغان سموں پر رومنگ کی سہولیات بند کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی جانب سے افغان سموں پر رومنگ کی سہولیات بند کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف نے پی ٹی اے کوہدایت کی ہے کہ وہ افغان سموں پر رومنگ کی سہولیات بند کردے ۔ ہفتہ کو ذرائع کے مطابق افغان سموں پر رومنگ بند کرنے سے دہشت گرد کے آپس میں رابطے ختم ہوںگے ، آئندہ چند روز میں ہدایت پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے جس سے اغواءبرائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں بھی کمی آئے گی ۔ رومنگ کی سہولت بند کرنے سے دہشت گردی مجرمانہ کارروائیاں نہیں کرسکیں گے

مزید : علاقائی


loading...