عمران خان اور طاہر القادری میں قر بتیں بڑ ھنے لگیں

عمران خان اور طاہر القادری میں قر بتیں بڑ ھنے لگیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کے در میان قر بتیں تیزی سے بڑ ھنے لگیں ‘تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا اہم پیغام لیکر تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان کی لند ن میں طاہر القادری سے ملاقات کیلئے روانگی کا انکشاف ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم آپ سے مکمل تعاون کر ینگے اور لاہور میں آپ کے کارکنوں کے ساتھ جو ظلم ہو اہے ہم اس پر بھی آپ کے ہر احتجاج میں شر یک ہونگے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کر ینگے ۔

مزید : علاقائی


loading...