ادارہ الحرمین کے زیر اہتمام پہلی حج تربیت آج منعقد ہوگی

ادارہ الحرمین کے زیر اہتمام پہلی حج تربیت آج منعقد ہوگی

حج تربیت آج منعقد ہوگی

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل )ادارہ الحرمین کے زیر اہتمام پہلی حج تربیت کا انعقاد آج ہوگا۔ادارہ الحرمین کی طرف سے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج اکرام کیلئے پہلی حج تربیت آج الحرمین کے دفتر صبح9بجے سے دوپہر 12بجے تک منعقد ہوگی ۔تربیت کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر حج سعید ملک ہونگے

مزید : علاقائی


loading...