پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اہلکار جاں بحق

پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اہلکار جاں بحق
پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اہلکار جاں بحق

  


 لوئردیر(مانیٹرنگ ڈیسک )چکدرہ کے علاقے میں کوٹی گرام چوک پر پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چکدرہ کے علاقے کوٹی گرام چوک میں معمول کی گشت کرنے والی پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

مزید : دیر


loading...