پاکستان کرکٹ بورڈ کا زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز نہ کرانے پر غور شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ کا زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز نہ کرانے پر غور شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ کا زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز نہ کرانے پر غور شروع

  


 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز نہ کرانے پر غور شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی زمبابوے کے خلاف سیریز سے اخراجات پورے نہیں ہونگے اس لیے سیریز کو منسوخ کرنے پر غور شروع کیا ہے، فیوچر ٹور پروگرام کے تحت پاک زمبابوے سیریز دسمبر 2014ءمیں یو اے ای میں شیڈول ہے۔ سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کو دو ٹیسٹ ، تین ایک روزہ اور ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنا تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے بورڈ کو سیریز میں عدم دلچسپی کے بارے آگاہ کر دیا ہے۔

مزید : کھیل


loading...