آئی ڈی پیز کو تمام سہولیات دیں جائیں : گورنر خیبر پختونخوا

آئی ڈی پیز کو تمام سہولیات دیں جائیں : گورنر خیبر پختونخوا
آئی ڈی پیز کو تمام سہولیات دیں جائیں : گورنر خیبر پختونخوا

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر خیبر پختونخواہ مہتاب عباسی نے آئی ڈی پیز کے لیے سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شمالی وزیر ستان میں جار ی آپریشن ضرب عضب کے دوران علاقے سے نقل مکانی کرنے والے افراد کو آج شام تک تمام سہولتیں فراہم کی جائیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

مزید : پشاور


loading...