رانا ثنا ءاللہ کی برطرفی ، ن لیگی ارکان خوش ؟

رانا ثنا ءاللہ کی برطرفی ، ن لیگی ارکان خوش ؟
رانا ثنا ءاللہ کی برطرفی ، ن لیگی ارکان خوش ؟

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں سانحہ لاہور کے نتیجے میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی برطرفی پر پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابر شیر علی ہفتہ کو (ن) لیگی اور دوسرے ارکان سے مبارکباد وصول کرتے رہے، وزیر مملکت حسب روایت کسی اپوزیشن رکن سے الجھنے کی بجائے سنجیدگی سے اپنی نشست پر بیٹھے رہے۔

مزید : لاہور


loading...