میرا نے ”جنت“ ٹھکرا دی

میرا نے ”جنت“ ٹھکرا دی
میرا نے ”جنت“ ٹھکرا دی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا نے اپنی والدہ شفقت زہرہ کو گھر سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق میرا کا اپنی والدہ سے شکوہ تھا کہ وہ ان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں، اداکارہ نے اپنی والدہ سے بدتمیزی بھی کی اور نوکروں کے سامنے بازو سے پکڑ کر ڈیفنس والے گھر سے نکال باہر کیا۔ شفقت زہرہ عاضی طور پر اپنے کزن کے پاس ماڈل ٹاﺅن میں شفٹ ہوگئیں اور انہوں نے اپنے لیے کرائے کے مکان کی تلاش شروع کردی ہے ۔ اس سلسلہ میں جب میرا سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں، میری والدہ تو لندن میں ہیں۔دوسری طرف شفقت زہرہ نے رابطے پر گھر سے نکالے جانے کی تصدیق کی۔

مزید : تفریح


loading...