سلمان خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری شروع کر دی

سلمان خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری شروع کر دی
سلمان خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری شروع کر دی

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار سلمان خان بھی دوسری کی دیکھا دیکھی گلوکار بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطا بق سلمان خان نے اپنی نئی ایکشن فلم ”کک“ کیلئے نامور پلے بیک سنگر شریا گھوشال کے ساتھ ایک رومانوی گانا ریکارڈ کروایا ہے۔ ”ہینگ اوور“ کے بولوں پر مبنی اس گانے کو گزشتہ دنوں محبوب سٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کا میوزن میت برادرز نے ترتیب دیا ہے۔ اس فلم کے گانے ”جمعہ کی رات“ کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے، فلم کے مرکزی کردار سلمان خان اور جیکولین فرنیننڈس نے نبھائے ہیں۔ گانے میں سلمان منفرد اور خوبصورت روپ میں دکھائی دیں گے۔

مزید : تفریح


loading...