سنی لیون اب نئے روپ میں قیامت ڈھائیں گی

سنی لیون اب نئے روپ میں قیامت ڈھائیں گی
سنی لیون اب نئے روپ میں قیامت ڈھائیں گی

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی بے بی ڈول سنی لیون اب شہزادی بن کر لاکھوں دلوں پر حکمرانی کرنے آ رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بوبی خان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم لیلیٰ میں اداکارہ سنی لیون شہزادی بننے جارہی ہیں۔ فلم کی کہانی پیار اور محبت کے گرد گھومتی ہے،فلم میں نوپھڑکتے ہوئے گیت بھی ہوں گے جو مداحوں کو ضرور پسند آئیں گے۔ فلم کی عکس بندی راجھستان اور لندن میں کی جائے گی۔

مزید : تفریح


loading...