آصفہ بھٹو چودہ جماعتیں پاس ہو گئیں

آصفہ بھٹو چودہ جماعتیں پاس ہو گئیں
آصفہ بھٹو چودہ جماعتیں پاس ہو گئیں

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے آکسفورڈ پروکس یونیورسٹی سے پالیٹکس اور سوشیالوجی میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کرلی، آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو نے انہیں مبارکباد دی ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ انہوں نے آکسفورڈ پروکس یونیورسٹی سے پالیٹکس اور سوشیالوجی میں گریجوایشن کرلی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...