با راک اوباما جلد ساز نکلے

با راک اوباما جلد ساز نکلے
با راک اوباما جلد ساز نکلے

  


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما نے قانون کی ڈگریاں حاصل کرنے سے قبل انتہائی کم اجرت پر ملازمت کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خاتون اول نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر باراک اوباما نے قانون کی ڈگری حاصل کرنے سے قبل باسکن رینز میں آئسکریم بھری اور پینٹر کا کام بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کام انہوں نے انتہائی کم اجرت پر کئے۔ مشل کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھی کتابوں کی جلد سازی کا کام کیا تھا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...