طاہر القادری جمہوری نظام تباہ کرنا چاہتے ہیں:صدیق الفاروق

طاہر القادری جمہوری نظام تباہ کرنا چاہتے ہیں:صدیق الفاروق
 طاہر القادری جمہوری نظام تباہ کرنا چاہتے ہیں:صدیق الفاروق

  


 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری جمہوری نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطا بق وفاقی دارلحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیق الفاروق کا کہنا تھا کہ طاہر القادری خود پاکستان کے جمہوری نظام کا حصہ نہیں بن سکتے اس لیے و ہ اس نظام کو ہی تباہ کرنا چاہتے ہیںلیکن مسلم لیگ ن ا یسا نہیں ہونے دے گی۔انہوں نے کہا کہ طاہرالقادری پاکستان کو اپنی جاگیر کی طرح چلانا چاہتے ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...