پاکستان عوامی تحریک کارکنوں کی پکڑ دھکڑ نہیں ہو رہی ہے : پرویز رشید

پاکستان عوامی تحریک کارکنوں کی پکڑ دھکڑ نہیں ہو رہی ہے : پرویز رشید
پاکستان عوامی تحریک کارکنوں کی پکڑ دھکڑ نہیں ہو رہی ہے : پرویز رشید

  


اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ نہیں کی جا رہی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے پاکستان عوامی تحریک کے گرفتاریوں سے متعلق کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں ہیں بلکہ ملکی صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی پلان ترتیب دیا ہے۔ سیکیورٹی انتظامات دہشت گردی کے پیش نظر کئے جا رہے ہیں کیونکہ عوام کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...