اداکارہ میرا نے والدہ کو گھر سے نکال دیا

اداکارہ میرا نے والدہ کو گھر سے نکال دیا
اداکارہ میرا نے والدہ کو گھر سے نکال دیا

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا نے اپنی والدہ شفقت زہرہ کو گھر سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق میرا کا اپنی والدہ سے شکوہ تھا کہ اہ اپنے ساتھ مخلص نہیں ہیں، اداکارہ نے اپنی والدہ سے بدتمیزی بھی کی اور نوکروں کے سامنے بازو سے پکڑ کر ڈیفنس والے گھر سے نکال باہر کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ شفقت زہرہ عاضی طور پر اپنے کزن کے پاس ماڈل ٹاﺅن میں شفٹ ہوگئیں جبکہ کرائے کے مکان کی تلاش شروع کردی، اس سلسلہ میں جب میرا سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں، میری والدہ تو لندن میں ہیں، دوسری طرف شفقت زہرہ نے رابطے پر گھر سے نکالے جانے کی تصدیق کی۔

مزید : تفریح


loading...