آئی ڈی پیز کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے 35کروڑ روپے جاری کئے ہیں : سراج الحق

آئی ڈی پیز کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے 35کروڑ روپے جاری کئے ہیں : سراج الحق
آئی ڈی پیز کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے 35کروڑ روپے جاری کئے ہیں : سراج الحق

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے 35کروڑ روپے جاری کئے ہیں ،متاثرین کی سندھ اور پنجاب میں جانے کی پابندی ناقابل قبول ہے ،وزیر اعلیٰ سندھ نے پابندی لگاکر تنگ نظری کا مظاہرہ کیا ہے ۔ جماعت اسلامی کے امیر مولانا سراج الحق نے کہا کہ طاہرالقادری کا سیاسی ا یجنڈا سمجھ سے بالاتر ہے لیکن عوامی تحریک کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں،پاکستان کا ہر شہری ملک کے کسی بھی شہر میں کہیں بھی جا سکتاہے ۔

مزید : پشاور


loading...