A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 5 سیاح جاں بحق اور 11 زخمی

مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 5 سیاح جاں بحق اور 11 زخمی

Jun 22, 2018 | 00:52:AM

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 5 سیاح جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئےہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ شاہراہ نیلم پر واقع کوڑی پل کے مقام پر پیش آیا، سیاحوں سے بھری ایک گاڑی کوڑی پل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث پانچ افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

 

 

 

مزیدخبریں