ایشین گیمز ،قومی فٹبال کیمپ شروع

ایشین گیمز ،قومی فٹبال کیمپ شروع

  

لاہور(یو این پی )ایشین گیمز اور ساف کپ کیلئے قومی فٹبال کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ کو رپورٹ کردی ہے ،گزشتہ روز جم میں وارم اپ سیشن ہوا،آج سے ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

غیر ملکی کوچز اور معاون سٹاف کارکردگی میں بہتر لانے کیساتھ دونوں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے موزوں کھلاڑیوں کا ڈیٹا بھی تیار کررہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -