ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

  

لندن (این این آئی)رواں سال کے تیسرے بڑے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے قبل ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (آج) جمعہ سے انگلینڈ کے دارلحکومت لندن میں شروع ہوگا ٗایونٹ 30 جون کو اختتام پذیر ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -