سبز چائے اور پپیتا ذیابیطس سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہیں،طبی ماہرین

سبز چائے اور پپیتا ذیابیطس سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہیں،طبی ماہرین

  

لاہو(سٹی رپورٹر) سبزچائے خون میں شکر کی سطح میں اضافے کو روکتی ہے جبکہ پپیتا یورک ایسڈ کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی میں کی جانے والی طبی تحقیق کے مطابق ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سبزچائے اورپپیتا ذیابیطس کے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہیں اور انسانی جسم میں ریکشن کا باعث بننے والی پروٹین سی اوریورک ایسڈ کی مقدار کو موثرا نداز میں کم کرتے ہیں۔محققین نے کہاکہ سبز چائے اور پپیتا کے استعمال سے ادویات کا استعمال کئے بغیر ذیابیطس ، دل اور اعصاب کے امراض کا باعث بننے والے عوامل میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔

طبی ماہرین

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -