آزاد امیدوار فیصل مجیب شامی نے کوٹ لکھپت کا دورہ کیا، عوام کے مسائل سنے

آزاد امیدوار فیصل مجیب شامی نے کوٹ لکھپت کا دورہ کیا، عوام کے مسائل سنے

  

لاہور( پ ر ) پی پی حلقہ 166 سے آزاد امیدوار فیصل شامی نے گزشتہ روز کوٹ لکھپت اکبر شہید دربار کے اردگرد علاقے میں انتخابی مہم کے دوران اہل علاقہ سے ملاقات کی اہلیان علاقہ نے وحید خان سابقہ ایم این اے و ایم پی اے رمضان صدیق بھٹی کے خلاف شکایات کے ڈھیر لگا دئیے اہلیان حلقہ پی پی 166 کوٹ لکھپت کے رہائشی افراد نے آزاد امیدوار فیصل شامی کو حمایت کا بھرپور یقین دلوایا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -