آج بھی اپنے پرستاروں کے دلوں پرراج کرتی ہوں،میگھا

آج بھی اپنے پرستاروں کے دلوں پرراج کرتی ہوں،میگھا
آج بھی اپنے پرستاروں کے دلوں پرراج کرتی ہوں،میگھا

  

لاہور(فلم رپورٹر)فلم،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ،ماڈل اور پرفارمر میگھانے کہا ہے کہ آج بھی پرستاروں کے دلوں پرراج کرتی ہوں تھیٹرز کی بحالی میں سب سے زیادہ کردار سٹیج فنکاروں کاہے۔ میگھانے کہا کہ میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی بلکہ ہمیشہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں سٹیج اور شوبز میں کچھ ایسا منفر د کروں جس سے نہ صرف شوبز کو فائد ہ ہوبلکہ اس سے شائقین کے دلوں میں عوام کے پیار محبت میں بھی اضافہ ہو اور مجھے فخر ہے کہ میں اس میں آج تک کا میاب ہوں اور آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوں۔

اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔

مزید :

کلچر -