میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی بھی پیسے کو تر جیح نہیں دی: نر گس

میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی بھی پیسے کو تر جیح نہیں دی: نر گس
میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی بھی پیسے کو تر جیح نہیں دی: نر گس

  

لاہور( آن لائن )اسٹیج کی کوئین نر گس نے کہا ہے کہ آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوں تھیٹرز کی بحالی میں سب سے زیادہ کردار اسٹیج فنکاروں کا ہی ہوتا ہے۔ اپنے اسٹیج ڈرامے میں پر فارمنس کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نر گس نے کہا کہ میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی بلکہ ہمیشہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اسٹیج اور شوبز میں کچھ ایسا منفر د کروں جس سے نہ صرف شوبز کو فائد ہ ہوبلکہ اس سے شائقین کے دلوں میں عوام کے پیار محبت میں بھی اضافہ ہو اور مجھے فخر ہے کہ میں اس میں آج تک کا میاب ہوں۔ اور آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔

مزید :

کلچر -