فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی میوزک لانچنگ تقریب آج لاہور میں ہوگی

فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی میوزک لانچنگ تقریب آج لاہور میں ہوگی
فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی میوزک لانچنگ تقریب آج لاہور میں ہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر احسن رحیم کی فلم"طیفا ان ٹربل" 20 جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جارہی ہے لیکن اس کی پرموشن شروع کردی گئی ہے جس کے لئے مختلف تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔اسی سلسلے میں فلم کی میوزک لانچنگ تقریب آج لاہور میں ہوگی جس میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ فلم ،ٹی وی اور فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے و الی نمایاں شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔

مزید :

کلچر -