سنجے دت نے ’’سنجو ‘‘ کی ریلیز سے قبل کپور فیملی کیساتھ وقت گزارا

سنجے دت نے ’’سنجو ‘‘ کی ریلیز سے قبل کپور فیملی کیساتھ وقت گزارا
سنجے دت نے ’’سنجو ‘‘ کی ریلیز سے قبل کپور فیملی کیساتھ وقت گزارا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سنجے دت ’’فلم سنجو ‘‘ کی ریلیز سے قبل کپور فیملی کے گھر پہنچے جس کے بعد رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ انہیں گھرچھوڑنے گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت ’’فلم سنجو ‘‘ کی ریلیز سے قبل کپور فیملی پہنچ گئے جہاں کپور فیملی کے ساتھ اچھا وقت گزارنے کے بعد اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سنجے دت کو ان کے گھر چھوڑنے بھی گئے۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ میں اداکار رنبیر کپور، منیشا کوئرالہ، دیا مرزا، سونم کپور، انوشکا شرما، پریش راول اور بومن ایرانی شامل ہیں، فلم رواں سال 29جون کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -