جرمن فٹبال ٹیم پرشدیدتنقیدکاسلسلہ شروع

جرمن فٹبال ٹیم پرشدیدتنقیدکاسلسلہ شروع

  

ماسکو(نیٹ نیوز)میکسیکوکے ہاتھوں افتتاحی میچ میں شکست کے بعد جرمن فٹبال ٹیم پرشدیدتنقیدکاسلسلہ شروع ہوگیاہے۔ایک سال قبل سینئرزکے ساتھ نوجوان کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم نے کنفیڈریشن کپ جیتاتھا مگر میکسیکوسے ہارکے بعدکہاجارہاہے کہ ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے تشکیل دوستیوں کو دیکھتے ہوئے دی گئی۔جرمن ٹیم کے ورلڈ کپ میں ابھی دومیچ باقی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -