سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس‘ مدعی جواد حامد کے بیان پر مزید جرح کی گئی

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس‘ مدعی جواد حامد کے بیان پر مزید جرح کی گئی

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کی سماعت آج 22جون تک ملتوی کردی۔گزشتہ روزپولیس کی جانب سے وکیل برہان معظم ملک نے استغاثہ کیس کے مدعی جواد حامد کے بیان پر مزید جرح کی ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر دو کے جج اعجاز حسن اعوان نے استغاثہ پر سماعت کی۔

مزید :

علاقائی -