چونیاں،بیٹے سے جھگڑا کرکے 25سالہ ماں کی خودکشی

چونیاں،بیٹے سے جھگڑا کرکے 25سالہ ماں کی خودکشی

  

چونیاں(نامہ نگار)پچپن سالہ شریفاں بی بی جس کی رہائش گورنمنٹ بوائزڈگری کالج کے قریب واقع ہے نے اپنے بیٹے سے جھگڑا ہونے کے بعد گندم کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ ورثاء نے پولیس کارروائی کروانے سے گریز کیا اور اتفاقیہ حادثہ قراردیتے ہوئے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا۔

مزید :

علاقائی -