ماتحت عدالتوں کے سٹاف کی ایک روزہ الیکشن ٹریننگ مکمل

ماتحت عدالتوں کے سٹاف کی ایک روزہ الیکشن ٹریننگ مکمل

  

لاہور(نامہ نگار)عام انتخابات 2018ء سول کورٹ، ماڈل ٹاؤن کچہری، کینٹ کچہری اور ضلع کچہری کے عدالتی سٹاف نے ایک روزہ الیکشن ٹریننگ مکمل کرلی۔ٹریننگ پر جانے والے عدالتی سٹاف میں تمام کچہریوں کے ریڈر ز، ڈیٹا اینٹری آپریٹرز اور اہلمد شامل تھے۔مذکورہ عملے کے ایک روزہ الیکشن ٹریننگ پروگرام میں مصروف رہنے کے باعث جج صاحبان کے ساتھ ریڈر زاورسٹینو گرافرزنے عدالتی امور انجام دیئے۔

مزید :

علاقائی -