آئی جی آفس نے550 جدید ہیلمٹ لاہور پولیس کے حوالے کر دئے

آئی جی آفس نے550 جدید ہیلمٹ لاہور پولیس کے حوالے کر دئے

  

لاہور (کر ائم رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب کے آفس نے نئے خریدے گئے 550 جدید ہیلمٹ لاہور پولیس کے حوالے کر دئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب نے یہ ہیلمٹ ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے لئے خریدے ہیں۔ ایک ہیلمٹ کی قیمت 55 ہزار روپے ہے جبکہ 550 ہیلمٹوں کی خریداری کے لئے 3 کروڑ دو لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد رقم ادا کی گئی ہے، نئے ہیلمٹوں میں موبائل وائرلیس سسٹم اور بلیو ٹوتھ کی سہولتیں دستیاب ہیں۔

مزید :

علاقائی -