پولیس افسران کو نئی ذمہ داریاں فوری طور پر سنبھالنے کی ہدایات جاری

پولیس افسران کو نئی ذمہ داریاں فوری طور پر سنبھالنے کی ہدایات جاری

  

لاہور (کر ائم رپورٹر)پنجاب کی نگران حکومت نے تبادلوں کی زد میں آنے والے سرکاری افسران کو اپنی نئی ذمہ داریاں فوری طور پر سنبھالنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ وہ تمام افسران جنہیں تبدیل کیا گیا ہے فوراً اپنی نئی تعیناتیوں کا چارج سنبھال لیں جبکہ دوسری طرف آئی جی پولیس پنجاب کلیم امام نے بھی تبدیل ہونے والے درجنوں پولیس افسران کو فوری طور پر اپنی نئی تعیناتیوں پر چارج لینے کا حکم دیا اور کہا ہے کہ فوری چارج لینے کے حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -