ڈسکہ،نامعلوم ملزمان نے 17سالہ دوشیزہ کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج

ڈسکہ،نامعلوم ملزمان نے 17سالہ دوشیزہ کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)نامعلوم ملزمان نے 17سالہ دوشیزہ کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ حبیب پورہ کے رہائشی محسن رضا کی 17سالہ ہمشیرہ (ث) کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر گئی کافی دیر تک گھر واپس نہ آنے پر اہلخانہ نے اسے تلاش کیا تو معلوم ہوا کہ (ث) کو نامعلوم ملزمان اغوا کر کے لے گئے پولیس نے مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔

اغوا

مزید :

علاقائی -