50سالہ نامعلوم شخص ٹرین سے گر کر جاں بحق

50سالہ نامعلوم شخص ٹرین سے گر کر جاں بحق

  

لاہور (خبر نگار)کینٹ اسٹیشن کے قریب 50سالہ نامعلوم شخص ٹرین سے گر کر جاں بحق ،پولیس لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے میں منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق کینٹ اسٹیشن کے قریب رات گئے لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین سے گر کر 50سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -