ہربنس پورہ ،پولیس نے دو شراب فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

ہربنس پورہ ،پولیس نے دو شراب فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر) تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے دو شراب فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش ناصر مسیح اور چاند مسیح کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 50 لیڑ شراب اور 44 ادھے شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -